Sunan Abu Dawood — Hadith 1199
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي حَدَّثَنَا بَکْرٌ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فَقُلْتُ مَا هَذِهِ السَّجْدَةُ قَالَ سَجَدْتُ بِهَا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّی أَلْقَاهُ
مسدد، معتمر بکر، ابورافع، حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھی میں نے کہا یہ سجدہ کیسا ہے انہوں نے کہا میں یہ سجدہ ابوالقاسم (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے کیا ہے اور میں ہمیشہ اسکو کرتا رہوں گا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا ملوں۔
-