TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1119 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1119

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ رَجُلٍ عِنْدَهُ رَضِيٍّ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ امْرِئٍ تَکُونُ لَهُ صَلَاةٌ بِلَيْلٍ يَغْلِبُهُ عَلَيْهَا نَوْمٌ إِلَّا کُتِبَ لَهُ أَجْرُ صَلَاتِهِ وَکَانَ نَوْمُهُ عَلَيْهِ صَدَقَةً

قعنبی، مالک، محمد بن منکدر، سعید بن جبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص ایسا نہیں جو رات کو اٹھ کر تہجد پڑھتا ہو اور پھر رات اس پر نیند غالب آجائے (اور وہ اٹھ نہ سکے) مگر اس کے واسطے ثواب لکھا جائے گا اور سونا اس کے لیے صدقہ ہو جائے گا

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Any person who offers prayer at night regularly but (on a certain night) he is dominated by sleep will be given the reward of praying. His sleep will be almsgiving.

Permalink

See the full chapter: جس نے رات کو تہجد کے لیے اٹھنے کی نیت کی اور پھر نہ اٹھ سکا