Sunan Abu Dawood — Hadith 1112
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَيْسٍ يَقُولُ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا لَا تَدَعْ قِيَامَ اللَّيْلِ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَدَعُهُ وَکَانَ إِذَا مَرِضَ أَوْ کَسِلَ صَلَّی قَاعِدًا
محمد بن بشار، ابوداؤد، شعبہ، حضرت عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا رات کی نماز کو مت چھوڑو کیونکہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسکو کبھی نہیں چھوڑتے تھے اگر کبھی بیمار ہوتے یا کسل ہوتا تو بیٹھ کر پڑھتے
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: Do not give up prayer at night, for the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) would not leave it. Whenever he fell ill or lethargic, he would offer it sitting.