TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1092 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1092

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي شُعَيْبٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنْ الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ فَقَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهِمَا وَرَخَّصَ فِي الرَّکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت يَحْيَی بْنَ مَعِينٍ يَقُولُ هُوَ شُعَيْبٌ يَعْنِي وَهِمَ شُعْبَةُ فِي اسْمِهِ

ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حضرت طاؤس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کسی نے حضرت عبداللہ بن عمر کے متعلق سوال کیا انہوں نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کسی کو یہ نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا تھا البتہ انہوں نے عصر کے بعد دو رکعت نماز پڑھنے کی رخصت دی ابوداؤد کہتے ہیں میں نے یحیی بن معین کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ شعبہ کو نام ذکر کر نے میں وہم ہوا ہے اصل نام شعیب ہے نہ کہ ابوشعیب۔

-

Permalink

See the full chapter: مغرب سے پہلے سنت پڑھنے کا بیان