TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1088 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1088

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَمِّي حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ ذَکْوَانَ مَوْلَی عَائِشَةَ أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ وَيَنْهَی عَنْهَا وَيُوَاصِلُ وَيَنْهَی عَنْ الْوِصَالِ

عبیداللہ بن سعد، ابن اسحاق ، محمد بن عمرو، بن عطاء، ذکوان، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز کے بعد پڑھتے تھے لیکن دوسروں کو منع فرماتے تھے اور خود آپ پے درپے روزے رکھتے تھے مگر اوروں کو اس سے روکتے تھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: Dhakwan, the client of Aisha, reported on the authority of Aisha: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to pray after the afternoon prayer but prohibited others from it; and he would fast continuously but forbid others to do so.

Permalink

See the full chapter: جب سورج بلند ہو تو عصر پڑھنا درست ہے