TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1080 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1080

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ رَکْعَتَيْنِ

حفص بن عمر، شعبہ، ابواسحاق ، عاصم بن ضمرہ، حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: عصر سے پہلے نفل پڑھنے کا بیان