TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1063 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1063

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي عَطَائٌ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَکُنْ عَلَی شَيْئٍ مِنْ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مُعَاهَدَةً مِنْهُ عَلَی الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ

مسدد، یحیی، ابن جریج، عطاء، عبید بن عمیر، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی نفل نماز کی اتنی پابندی نہ کرتے تھے جتنی کہ نماز فجر سے پہلے کی دو سنتوں کی۔

-

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتوں کا بیان