TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1061 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1061

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ رَکْعَتَيْنِ وَبَعْدَهَا رَکْعَتَيْنِ وَبَعْدَ الْمَغْرِبِ رَکْعَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ وَبَعْدَ صَلَاةِ الْعِشَائِ رَکْعَتَيْنِ وَکَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّی يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّيَ رَکْعَتَيْنِ

قعنبی، مالک، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے اور اس کے بعد بھی دو رکعتیں پڑھتے تھے اور نماز مغرب کے بعد دو رکعتیں اپنے گھر میں اور عشاء کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے اور نماز جمعہ کے بعد گھر آکر دو رکعتیں پڑھتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: سنت و نفل نمازوں کے احکام اور ان کی رکعات