TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1038 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1038

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ قَالَ فَجِئْتُ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ وَالسُّجُودُ أَخْفَضُ مِنْ الرُّکُوعِ

عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک کام سے بھیجا جب میں واپس آیا تو میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹ پر بیٹھے ہوئے اور مشرق کی طرف رخ کیے ہوئے نماز پڑھ رہے ہیں اور سجدہ رکوع سے ذرا نیچا ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) sent me on some business, and when I came to him he was praying on (the back of) his riding beast (moving) towards the east and making the prostration lower than the bowing.

Permalink

See the full chapter: اونٹ پر نفل اور وتر پڑھنے کا بیان