TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1028 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1028

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَابَتْ لَهُ الشَّمْسُ بِمَكَّةَ فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا بِسَرِفٍ

احمد بن صالح، یحیی بن محمد، عبدالعزیز، بن محمد مالک، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ مکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سورج غروب ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب و عشاء کی نماز سرف میں جا کر پڑھی۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: When the sun set at Mecca, the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) combined the two prayers at Sarif.

Permalink

See the full chapter: دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان