TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1025 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1025

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ بِالْمَدِينَةِ مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا مَطَرٍ فَقِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ مَا أَرَادَ إِلَی ذَلِکَ قَالَ أَرَادَ أَنْ لَا يُحْرِجَ أُمَّتَهُ

عثمان بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، حبیب، بن ابی ثابت سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر اور عصر کی نماز اسی طرح مغرب وعشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھی بغیر خوف اور بغیر بارش کے ابن عباس سے لوگوں نے پوچھا کہ آپ کا اس سے کیا مقصد تھا؟ کہا آپ کا مقصد یہ تھا کہ امت تنگی میں مبتلا نہ ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان