TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1010 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1010

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ حَيَّانَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ بَيْنَمَا أَتَرَمَّی بِأَسْهُمٍ فِي حَيَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ کُسِفَتْ الشَّمْسُ فَنَبَذْتُهُنَّ وَقُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ مَا أَحْدَثَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُسُوفُ الشَّمْسِ الْيَوْمَ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ رَافِعٌ يَدَيْهِ يُسَبِّحُ وَيُحَمِّدُ وَيُهَلِّلُ وَيَدْعُو حَتَّی حُسِرَ عَنْ الشَّمْسِ فَقَرَأَ بِسُورَتَيْنِ وَرَکَعَ رَکْعَتَيْنِ

مسدد، بشر بن مفضل، جریری، حیان بن عمیر، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ میں، میں تیر اندازی کر رہا تھا اچانک سورج گہن میں آگیا میں نے تیروں کو پھینک دیا اور کہا کہ دیکھوں آج رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا نیا کام کرتے ہیں؟ جب میں آیا تو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں ہاتھ اٹھائے تسبیح، تحمید، تہلیل میں مشغول ہیں اور دعٍا فرما رہے ہیں یہاں تک کہ سورج صاف ہو گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اس دن اس نماز میں) دو رکعت میں دو سورتیں پڑھی تھیں

-

Permalink

See the full chapter: حالت کسوف میں دو رکعت پڑھنے کا بیان