TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1004 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1004

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خُسِفَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ مَعَهُ فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا بِنَحْوٍ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ ثُمَّ رَکَعَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

قعنبی، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابن عباس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ سورج گہن ہوا پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کے ساتھ صلوٰة کسوف پڑھی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طویل قیام کیا اتنا طویل جتنی دیر میں سورت بقرہ پڑھی جاتی ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع ادا کیا (اور راوی نے اس حدیث کو آخر تک بیان کیا)

-

Permalink

See the full chapter: صلوٰة کسوف میں قرائت کا بیان