TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 1

Narrated by Mughirah ibn Shu'bah

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ

عبداللہ بن مسلمة بن قعنب، قعنبی، عبدالعزیز ابن محمد، ابن عمر، ابی سلمہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کے لیے جاتے تو (لوگوں سے) دوری اختیار فرماتے۔

Narrated Mughirah ibn Shu'bah: When the Prophet (peace_be_upon_him) went (outside) to relieve himself, he went to a far-off place.

Permalink

See the full chapter: قضائے حاجات کے لیے تنہائی کی جگہ جانا