Shamail Tirmidhi — Hadith (internal ref #1710369)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَوْمَ الاثْنَيْنِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال دو شنبہ کے روز ہوا۔
'Aayeshah Radiyallahu 'Anha said: ''Rasulullah Sallalllahu 'Alayhi Wasallam passed away on a Monday''.