TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710273 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710273)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ عَنْ هُشَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ عَنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ عَنْ قَرْثَعٍ الضَّبِّيِّ أَوْ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ قَرْثَعٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ يُدْمِنُ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّکَ تُدْمِنُ هَذِهِ الأَرْبَعَ رَکَعَاتٍ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ فَقَالَ إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَائِ تُفْتَحُ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ فَلا تُرْتَجُ حَتَّی تُصَلَّی الظُّهْرُ فَأُحِبُّ أَنْ يَصْعَدَ لِي فِي تِلْکَ السَّاعَةِ خَيْرٌ قُلْتُ أَفِي کُلِّهِنَّ قِرَائَةٌ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ هَلْ فِيهِنَّ تَسْلِيمٌ فَاصِلٌ قَالَ لا حدثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ عَنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ قَرْثَعٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم نَحْوَهُ

ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ زوال کے وقت چار رکعت پڑھتے تھے میں نے عرض کیا کہ آپ ان چار رکعتوں کا بڑا اہتمام فرماتے ہیں ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آسمان کے دروازے زوال کے وقت سے ظہر کی نماز تک کھلے رہتے ہیں میرا دل چاہتا ہے کہ میرا کوئی کارخیر اس وقت آسمان پر پہنچ جائے میں نے عرض کیا کہ ان کی ہر رکعت میں قرات کی جائے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں قرات کی جائے میں نے عرض کیا کہ ان میں دو رکعت پر سلام پھیرا جائے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں چاروں رکعات ایک ہی سلام سے ہونی چاہیں ۔

Abu Ayyub Ansaari Radiyallahu'Anhu says. "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam always performed four rak'ahs after the time of za'waal. I said: 'O Messenger of Allah. You give much importance to these four rak'ahs after the zawaal of the sun?' Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam replied: 'The doors of the skies open from the zawaal of the sun till the zuhr salaah is performed. I desire that a good deed of mine reaches the skies at that time'. I asked: 'Is there a recital in every rak'ah?' He replied: 'Yes'. I enquired: 'Should salaam be made at the end of two rak'ahs?' Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam replied 'No' (Salaam should be made only at the end of four rak'ahs)".

Permalink

See the full chapter: چاشت کی نماز