TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710202 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710202)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عُزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الأَنْصَارِيُّ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ کَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ يَتَنَفَّسُ فِي الإِنَائِ ثَلاثًا وَزَعَمَ أَنَسٌ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الإِنَائِ ثَلاثًا

ثمامہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ پانی تین سانس میں پیتے تھے اور کہتے تھے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے۔

Sayyidina Thumaamah ibn Abdullah radiyallahu anhu says, “Sayyidina Anas ibn Malik drank water in three breaths, and claimed that Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam also drank water in the same manner.”

Permalink

See the full chapter: ان احادیث کا ذکر جن میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے کا طرز وارد ہوا ہے