TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710186 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710186)

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ وَثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَقَدْ سَقَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم بِهَذَا الْقَدَحِ الشَّرَابَ کُلَّهُ الْمَائَ وَالنَّبِيذَ وَالْعَسَلَ وَاللَّبَنَ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو اس پیالہ سے پینے کی سب انواع پانی، نبیذ، شہد، دودھ سب چیزیں پلائی ہیں ۔

Anas radiyallahu anhu says, “I gave Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam to drink from this cup all those things which are drunk; Nabeedh, milk, etc.”

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالہ کا ذکر