TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710119 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710119)

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يُکْثِرُ الْقِنَاعَ کَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر مبارک پر کپڑا اکثر رکھا کرتے تھے اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ کپڑا چکناہٹ کی وجہ سے تیلی کا کپڑا معلوم ہوتا تھا۔

Hazrat Anas bin Malik radiyallahu anhu says, "Rasoollullah sallallahu alaihe wasallam often wore a cloth on his auspicious head. This cloth, because of its greasiness, looked as if had been oiled."

Permalink

See the full chapter: حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے قناع کا ذکر