Shamail Tirmidhi — Hadith (internal ref #1710111)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سُلَيْمَانَ وَهُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَيْهِ عِصَابَةٌ دَسْمَائُ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ خطبہ دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا۔ یعنی چکنی پٹی تھی۔
Hazrat Ibn Abbas radiyallahu anhuma reports, "Sayyidina Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam was once delivering a sermon. He was wearing a black turban, or an oily strip of cloth."