TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710082 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710082)

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم مِنْ وَرِقٍ وَکَانَ فَصُّهُ حَبَشِيًّا

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ حبشی تھا۔

Anas bin Maalik Radiyallahu 'Anhu says that the ring of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam was ,made of silver and the gem stone was from Abyssinia.

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی مبارک کا ذکر