TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710041 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710041)

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ نَرَاکَ قَدْ شِبْتَ قَالَ قَدْ شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُهَا

ابو حجیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کچھ ضعف وغیرہ اثر، بڑھاپے کا محسوس ہونے لگا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے سورت ہود جیسی سورتوں نے ضعیف کر دیا۔

Abu Juhayfa R.A. says: 'The people said: "O Rasulallah, (Sallallahu alaihe wasallam)! we see the signs of old age beginning to show on you?" Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) replied: "Surah Hud and similar surahs have made me old".

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بال جانے کا ذکر