TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 985 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 985

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ ثُمَّ يَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَی قُبَائٍ فَيَأْتِيهِمْ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ

یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عصر کی نماز پڑھتے تھے پھر کوئی قباء کی طرف جانے والا جاتا تو وہاں پہنچ جانے کے بعد بھی سورج بلند ہوتا۔

Anas b. Malik reported: We used to offer the 'Asr prayer, then one would go to Quba' and reach there and the sun would be still high.

Permalink

See the full chapter: عصر کی نماز کو ابتدائی وقت میں پڑھنے کے استحباب کے بیان میں