Sahih Muslim — Hadith 929
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بُدَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ جَهَنَّمَ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، بدیل، عبداللہ بن شقیق، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی قبر کے عذاب اور جہنم کے عذاب اور دجال کے فتنہ سے پناہ مانگا کرتے تھے۔
Abu Huraira reported that the Apostle of Allah (may peace be upon him) use (to seek refuge from the torment of the grave, torment of Hell and the trial of Dajjal.