TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 905 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 905

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَائَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسی، عطاء بن میناء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ) اور (اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ) میں سجدہ کیا۔

Abu Huraira reported: We performed prostration along with the Messenger of Allah (may peace be upon him) (as he recited these verses: ) "When the heaven burst asunder" and "Read in the name of Thy Lord" (al-Qur'an, xcvi. 1).

Permalink

See the full chapter: سجدہ تلاوت کے بیان میں