TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 901 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 901

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رُبَّمَا قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ فَيَمُرُّ بِالسَّجْدَةِ فَيَسْجُدُ بِنَا حَتَّی ازْدَحَمْنَا عِنْدَهُ حَتَّی مَا يَجِدُ أَحَدُنَا مَکَانًا لِيَسْجُدَ فِيهِ فِي غَيْرِ صَلَاةٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قرآن پڑھتے اور سجدہ والی آیت سے گزرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے اور ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سجدہ کرتے یہاں تک کہ ہجوم کی وجہ سے ہم میں سے کسی کو سجدہ کرنے کی جگہ نہیں ملتی تھی یہ سجدہ نماز کے علاوہ میں ہوتا تھا۔

Ibn 'Umar reported: Sometimes the Messenger of Allah (may peace be upon him) recited the Qur'an, and would pass by (recite) the verse of sajda and performed prostration and he did this along with us, but we were so crowded in his company that none of us could find a place for performing prostration. (and it was done on occasions) other than prayer.

Permalink

See the full chapter: سجدہ تلاوت کے بیان میں