TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 850 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 850

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ مُعَيْقِيبٍ أَنَّهُمْ سَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَسْحِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ وَاحِدَةً

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، معیقب فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز میں کنکریاں صاف کرنے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک مرتبہ۔

Mu'aiqib said: They asked the Apostle (may peace be upon him) about the removal of (pebbles) in prayer, whereupon he said: If you do it, do it only once.

Permalink

See the full chapter: نماز کی حالت میں کنکریاں صاف کرنے اور مٹی برابر کرنے کی ممانعت کے بیان میں