TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5279 · Explanation of Asceticism and Piety

Sahih MuslimHadith 5279

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَيْنِ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ إِلَّا وَأَحَدُهُمَا تَمْرٌ

ابوکریب، وکیع، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ آل محمد دو دنوں تک گندم کی روٹی سے سیر نہیں ہوئے سوائے اس کے کہ صرف ایک کھجور ہی ہوتی تھی۔

'A'isha reported: Never could the family of Muhammad (may peace be upon him) (afford to eat) the bread of wheat for two days successively. Even (out of these two days) one was such wherein he could get only a date.

Permalink

See the full chapter: دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں