TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5091 · Paradise, Its Blessings, and Its People

Sahih MuslimHadith 5091

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَکِيعِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ قَالَ مَا بَيْنَ مَنْکِبَيْ الْکَافِرِ فِي النَّارِ مَسِيرَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ لِلرَّاکِبِ الْمُسْرِعِ وَلَمْ يَذْکُرْ الْوَکِيعِيُّ فِي النَّارِ

ابوکریب احمد بن عمر وکیع ابن فضیل ابی حازم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا روایت ہے کہ دوزخ میں کافر کے دو کندھوں کے درمیان مسافت تیز رفتار سوار کی تین دن کی مسافت کے برابر ہوگی راوی وکیع نے فی النار یعنی دوزخ کا لفظ نہیں کہا۔

Abu Huraira reported directly from Allah's Messenger (may peace be upon him) that he said: The distance of the two shoulders of the non-believer in Hell will be a three-day journey for a swift rider.

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ دوزخ میں ظالم متکبر داخل ہوں گے اور جنت میں کمزور مسکین داخل ہوں گے۔