TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5079 · Paradise, Its Blessings, and Its People

Sahih MuslimHadith 5079

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ قَالَ قَتَادَةُ سَمِعْتَ أَبَا نَضْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ النَّارُ إِلَی کَعْبَيْهِ وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ إِلَی حُجْزَتِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ إِلَی عُنُقِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یونس بن محمد شیبان بن عبدالرحمن قتادہ، ابونضرہ حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ دوزخیوں میں سے کچھ کو آگ ان کے ٹخنوں تک پکڑے گی اور ان سے کچھ کو انکے گھٹنوں تک اور ان میں سے کچھ کو ان کی کمر تک اور ان میں سے کچھ کو ان کی گردن تک آگ پکڑے گی۔

Samura b. Jundub reported Allah's Apostle (may peace -be upon him) as saying: There will be some to whose ankels the fire will reach, some to whose knees, some to whose waist the fire will reach, and some to whose collar-bone the fire will reach.

Permalink

See the full chapter: جہنم کے بیان میں اللہ عزوجل ہمیں اس سے پناہ نصیب فرمائے ۔