TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4961 · Explanation of Repentance (Tawbah)

Sahih MuslimHadith 4961

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَسْمَائَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا شَيْئَ أَغْيَرُ مِنْ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

محمد بن ابی بکر مقدامی بشر بن مفضل ہشام یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت اسماء نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی بھی چیز اللہ سے زیادہ غیرت مند نہیں ہے۔

Asma' reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) said: There is none more self-respecting than Allah, the Exalted and Glorious.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں