TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4881 · Explanation of Dhikr (Remembrance of Allah), Supplications, and Seeking Forgiveness

Sahih MuslimHadith 4881

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ أَنَّ يَعْقُوبَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ بُسْرَ بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يَقُولُ سَمِعْتُ خَوْلَةَ بِنْتَ حَکِيمٍ السُّلَمِيَّةَ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ نَزَلَ مَنْزِلًا ثُمَّ قَالَ أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْئٌ حَتَّی يَرْتَحِلَ مِنْ مَنْزِلِهِ ذَلِکَ

قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن رمح، لیث، یزید بن ابی حبیب، حارث بن یعقوب بن عبداللہ بسر بن سعید سعد بن ابی وقاص حضرت خولہ بن حکیم سلیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جس آدمی نے کسی جگہ پہنچ کر (أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ) پس میں اللہ کے کلمات تامہ کے ساتھ ہر مخلوق کے شر سے پناہ مانگتا ہوں پڑھ لیا تو اسے اس جگہ سے چلنے تک کوئی بھی چیز نقصان نہ پہنچائے گی۔

Khaula bint Hakim Sulamiyya reported: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When anyone lands at a place, and then says: "I seek refuge in the Perfect Word of Allah from the evil of what He has created," nothing would harm him until he marches from that stopping place.

Permalink

See the full chapter: بری تقدیر اور بد نصیبی کے پانے سے پناہ مانگنے کے بیان میں