TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4746 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith 4746

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ شَجَرَةً کَانَتْ تُؤْذِي الْمُسْلِمِينَ فَجَائَ رَجُلٌ فَقَطَعَهَا فَدَخَلَ الْجَنَّةَ

محمد بن حاتم، بہز حماد بن سلمہ ثابت ابی رافع حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک درخت مسلمانوں کو تکلیف دیتا تھا تو ایک آدمی آیا اور اس نے اس درخت کو کاٹ دیا وہ آدمی جنت میں داخل ہو گیا۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying that there was a tree which caused inconvenience to the Muslims; a person came there and cut that (tree) (and thus entered ) Paradise).

Permalink

See the full chapter: راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینے کی فضلیت کے بیان میں