TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4732 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith 4732

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ يَحْيَی بْنِ مَالِکٍ الْمَرَاغِيِّ وَهُوَ أَبُو أَيُّوبَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَاتَلَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيَجْتَنِبْ الْوَجْهَ

محمد بن مثنی، عبدالصمد ہمام قتادہ، یحیی بن مالک ابوایوب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑے تو اسے چاہیے کہ وہ چہرے پر مارنے سے بچے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When any one of you fights with his brother, he should avoid the face.

Permalink

See the full chapter: چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں