TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4729 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith 4729

حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَاتَلَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ

شیبان بن فروض ابوعوانہ، وہیل حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑے تو وہ چہرے پر مارنے سے ڈرے۔

Abu Huraira reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: When any one of you fights with his brother, he should spare his face.

Permalink

See the full chapter: چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں