TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4703 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith 4703

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ وَأَبِي حَازِمٍ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّعَّانِينَ لَا يَکُونُونَ شُهَدَائَ وَلَا شُفَعَائَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، معاویہ بن ہشام ہشام بن سعد زید بن اسلم ابی حازم ام دردا حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ بہت زیادہ لعنت کرنے والے قیامت کے دن گواہی دینے والے نہیں ہوں گے اور نہ ہی شفاعت کرنے والے ہوں گے۔

Umm Darda' reported on the authority of Abu Darda' as saying: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The invoker of curse would neither be witness nor intercessor on the Day of Resurrection.

Permalink

See the full chapter: جانوروں وغیرہ پر لعنت کرنے کی ممانعت کے بیان میں