TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4658 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith 4658

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَادَ مَرِيضًا لَمْ يَزَلْ فِي خُرْفَةِ الْجَنَّةِ حَتَّی يَرْجِعَ

یحیی بن یحیی تمیمی، ہشیم خالد ابی قلابہ ابی اسماءحضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بیمار کی عیادت کرتا ہے وہ اس وقت سے واپس آنے تک جنت کے میوہ زار میں ہوتا ہے۔

Thauban, the freed slave of Allah's Messenger (may peace be upon him), reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: He who visits the sick continues to remain in the fruit garden of Paradise until he returns.

Permalink

See the full chapter: بیمار کی عیادت کرنے کی فضلیت کے بیان میں