Sahih Muslim — Hadith 4585
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ أَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ لِي إِنَّ أَوَّلَ صَدَقَةٍ بَيَّضَتْ وَجْهَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوُجُوهَ أَصْحَابِهِ صَدَقَةُ طَيِّئٍ جِئْتَ بِهَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
زہیر بن حرب، احمد بن اسحاق ابوعوانہ، مغیرہ عامر ، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے فرمایا سب سے پہلا وہ صدقہ جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے چہروں کو منور کر دیا تھا وہ قبیلہ طی کے صدقہ کا مال تھا جسے لے کر میں رسول اللہ کی خدمت میں آیا تھا ۔
'Adi b. Hatim reported: I came to Umar b. Khattab and he said to me: The first consignment of Sadaqa brought to Allah's Messenger (may peace be upon him) which brightened the face of Allah's Messenger (may peace be upon him) and the faces of his Companions was that of Tayyi.