TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4583 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4583

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَسْلَمُ وَغِفَارُ وَمُزَيْنَةُ وَجُهَيْنَةُ خَيْرٌ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ وَمِنْ بَنِي عَامِرٍ وَالْحَلِيفَيْنِ بَنِي أَسَدٍ وَغَطَفَانَ

نصر بن علی ابوشعبہ، ابی بشر عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قبیلہ اسلم غفار مزنیہ جہینہ بنی تمیم اور بن عامر اور دو حلیفوں بن اسد اور عطفان سے بہتر ہیں۔

Abu Bakra reported from the Messenger of Allah (may peace be upon him) that Aslam, Ghifar, Muzaina and Juhaina are better than Banu Tamim, Banu Amir and their allies Banu Asad and Ghatfan.

Permalink

See the full chapter: قبیلہ غفار اسلم جہنیہ اشجع مزنیہ تمیم دوس اور قبیلہ طئی کے فضائل کے بیان میں