Sahih Muslim — Hadith 4575
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ خُفَافِ بْنِ إِيْمَائَ الْغِفَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةٍ اللَّهُمَّ الْعَنْ بَنِي لِحْيَانَ وَرِعْلًا وَذَکْوَانَ وَعُصَيَّةَ عَصَوْا اللَّهَ وَرَسُولَهُ غِفَارُ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ
ابوطاہر ابن وہب، لیث، عمران بن ابی انس، حنظلہ بن علی حضرت خفاف بن ایماء غفاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ایک نماز میں ارشاد فرمایا اے اللہ بنی کیا ن رعل زکوان اور عصیہ پر لعنت فرما انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ہے اور اللہ تعالیٰ نے قبیلہ غفار کی مغفرت فرما دی ہے اور قبیلہ اسلام کو بچا لیا ہے۔
Khufaf b. Jura' reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said in prayer: O Allah, hurl curse upon the tribe of Lihyan and Ri'l aid Dhakwan and Usayya for they disobeyed Allah and His Messenger, (and for) Ghifar Allah has granted pardon and for the tribe of Aslam Allah has granted safety.