Sahih Muslim — Hadith 4511
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَنَازَةُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ اهْتَزَّ لَهَا عَرْشُ الرَّحْمَنِ
عبد بن حمید عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حال میں فرمایا کہ حضرت سعد بن معاذ کا جنازہ ان کے سامنے تھا کہ ان کی وجہ سے اللہ کے عرش کو بھی حرکت آ گئی ہے۔
Jabir b. 'Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying while the bier of Sa'd b. Mu'adh was placed before them: The Throne of the most Gracious shook at the death of Sa'd b. Mu'adh.