TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4493 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4493

حَدَّثَنَا حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ عَلَی أَحَدٍ مِنْ النِّسَائِ إِلَّا عَلَی أَزْوَاجِهِ إِلَّا أُمِّ سُلَيْمٍ فَإِنَّهُ کَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِکَ فَقَالَ إِنِّي أَرْحَمُهَا قُتِلَ أَخُوهَا مَعِي

حسن حلوانی عمرو بن عاصم، ہمام اسحاق بن عبد اللہ، حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات اور حضرت ام سلیم کے علاوہ کسی کے ہاں نہیں جایا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے ان پر بڑا رحم آتا ہے ان کا بھائی میرے ساتھ مارا گیا۔

Anas reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) did not enter the house of any woman except that of his wives and that of Umm Sulaim. He used to visit her. It was said to him why it was so, whereupon he said: I feel great compassion for her. Her brother was killed while he was with me.

Permalink

See the full chapter: حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ام سلیم اور حضرت بلال کی فضائل کے بیان میں