TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4454 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4454

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ لِابْنِ الزُّبَيْرِ أَتَذْکُرُ إِذْ تَلَقَّيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَنْتَ وَابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ نَعَمْ فَحَمَلَنَا وَتَرَکَکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ حبیب ابن شیہد حضرت عبداللہ بن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن جعفر نے حضرت ابن زیبیر سے فرمایا کیا آپ کو یاد ہے کہ جب میں نے اور آپ نے اور حضرت ابن عباس نے رسول اللہ سے ملاقات کی تھی انہوں نے فرمایا جی ہاں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سوار کر لیا تھا اور آپ کو چھوڑ دیا تھا۔

Abdullah b. Abu Mulaika reported that Abdullah b. Jafar said to Ibn Zubair: Do you remember (the occasion) when we three (i. e. I, you and lbn 'Abbas) met Allah's Messenger (may peace be upon him) and he mounted us (on his camel) but left you? He said: Yes.

Permalink

See the full chapter: حضرت عبداللہ بن جعفر کے فضائل کے بیان میں