TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4440 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4440

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَعَبْدَةُ قَالَا حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ لِي عَائِشَةُ أَبَوَاکَ وَاللَّهِ مِنَ الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمْ الْقَرْحُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، عبدہ حضرت ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھ سے فرمایا اللہ کی قسم تیرے دونوں باپ ان لوگوں میں دے تھے جن کا ذکر اس آیت کریمہ میں ہے جن لوگوں نے حکم مانا اللہ کا اور اس کے رسول کا بعد اس کے کہ پہنچ چکے تھے ان کو زخم۔

Hisham reported on the authority of his father ('Urwa b. Zubair) that A'isha said: BY Allah, both fathers of yours are amongst those who have been mentioned in this verse:" Those who responded to the call of Allah and the Messenger after the misfortune had fallen upon them"

Permalink

See the full chapter: حضرت طلحہ اور حضرت زبیر کی فضلیت کے بیان میں