TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4382 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4382

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ يَقُولُ حَدَّثَنِي ابْنُ عَمِّ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی وَنَسَبَهُ إِلَی أَبِيهِ

محمد بن مثنی ابن بشار ابن مثنی محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، ابوعالیہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی بندے کے لیے مناسب نہیں کہ وہ یہ کہے کہ میں حضرت یونس بن متی علیہ السلام سے بہتر ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ان کے باپ کی طرف منسوب کیا۔

Abu al-Aliya said: The son of the uncle of your Prophet (may peace be upon him), i. e. Ibn Abbas, reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: It is not meant for a servant that he should say: I am better than Yunus b. Matta (and this Matta) is the name of his father.

Permalink

See the full chapter: یونس علیہ السلام کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قوم کہ میرے کسی بندے کے لیے مناسب نہیں کہ وہ کہے کہ میں حضرت یونس سے بہتر ہو ۔