TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4368 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4368

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيَّ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْتَتَنَ إِبْرَاهِيمُ النَّبِيُّ عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ ابْنُ ثَمَانِينَ سَنَةً بِالْقَدُومِ

قتیبہ بن سعید، مغیرہ ابن عبدالرحمن خزامی ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اسی سال کی عمر میں بولا (درانتی) سے اپنا ختنہ خود کیا

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said that Ibrahim circumcised himself with the help of adze when he was eighty years old.

Permalink

See the full chapter: حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام کے فضائل کے بیان میں