TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4367 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4367

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ الْمُخْتَارِ ح و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا الْمُخْتَارُ بْنُ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاکَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، ابن فضیل مختار علی بن سعدی علی بن مسہر، مختار بن فلفل، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور اس نے عرض کیا یا خیرالبریة تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں۔

Anas b. Malik reported that a person came to Allah's Messenger (may peace be upon him) and said: O, the best of creation; thereupon Allah's Messenger (may peace be upon him) said: He is Ibrahim (peace be upon him).

Permalink

See the full chapter: حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام کے فضائل کے بیان میں