Sahih Muslim — Hadith 4319
و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَخَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّهُ لَمْ يَرَ مِنْ الشَّيْبِ إِلَّا قَلِيلًا
حجاج بن شاعر، معلی بن اسد وہیب بن خالد ایوب محمد بن سیرین انس بن مالک، حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب لگایا ہے انہوں نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بڑھاپا ہی نہیں دیکھا گیا سوائے تھوڑے سے بڑھاپے کے۔
Muhammad b. Sirin reported: I asked Anas b. Malik whether Allah's Messenger (may peace be upon him) dyed his hair. He said: He had but little white hair.