TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4310 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4310

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُوسُفَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يَقُولُا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ وَجْهًا وَأَحْسَنَهُ خَلْقًا لَيْسَ بِالطَّوِيلِ الذَّاهِبِ وَلَا بِالْقَصِيرِ

ابوکریب محمد بن علاء اسحاق بن منصور ابراہیم، ابن یوسف ابی اسحاق حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ اقدس سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت تھا اور آپ کے اخلاق سب لوگوں سے زیادہ اچھے تھے نہ زیادہ لمبے قد والے تھے اور نہ ہی چھوٹے قد والے۔

Al-Bara' reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) had the most handsome face amongst men and he had the best disposition and he was neither very tall nor short-statured.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور اس بات کے بیان میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں سے سب سے زیادہ حسین تھے ۔