TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4261 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4261

و حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرُّزِّيُّ قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قَالَ أَنَسٌ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُرَی فِيهِ أَبَارِيقُ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ کَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَائِ

یحیی بن حبیب حارثی، محمد بن عبداللہ رزی خالد بن حارث، سعید حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو اس حوض میں سونے اور چاندی کے کوزے دیکھے گا جتنے آسمان کے تارے ہیں۔

Anas reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: You would be shown in it jugs of gold and silver (as numerous) as the number of stars in the sky.

Permalink

See the full chapter: ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض کے اثبات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کے بیان میں